المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رافع بن إسحاق بن طلحة " مولى الشفاء ويقال مولى أبي طلحة، عن أبي أيوب " باب: رافع بن اسحاق بن طلحہ کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات (رافع الشفاء کے آزاد کردہ غلام تھے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ابوطلحہ کے آزاد کردہ غلام تھے)
حدیث نمبر: 3919
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَابَلُتِّيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ طَلْحَةَ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنَّا قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَيُّوبَ الَّذِي نَزَلَ عَلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ أَوْ تَغَوَّطَ فَلَا يَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ، وَلَا يَسْتَدْبِرْهَا بِفَرْجِهِ»ترجمہ
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ - جن کے ہاں رسول اللہ ﷺ ٹھہرے تھے - سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے یا قضائے حاجت کرے تو اپنی شرمگاہ کے ساتھ قبلہ رخ نہ ہو اور نہ اس کی پیٹھ کی طرف۔“