المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
موسى بن طلحة، عن أبي أيوب باب: موسیٰ بن طلحہ کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3912
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا مَالِكٌ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مُزَيْنَةُ وَجُهَيْنَةُ وَأَشْجَعُ وَأَسْلَمُ وَغِفَارُ وَمَنْ كَانَ مِنْ بَنِي كَعْبٍ مَوَالِيَ دُونَ النَّاسِ وَاللهُ وَرَسُولُهُ مَوْلَاهُمْ»ترجمہ
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مزینہ، جہینہ، اشجع، اسلم، غفار اور بنو کعب میں سے جو لوگ ہیں، وہ دوسرے لوگوں کو چھوڑ کر (ہمارے) دوست ہیں، اور اللہ اور اس کا رسول ان کے دوست ہیں۔“