المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن حكيم بن حزام، عن خالد بن الوليد باب: خالد بن حکیم بن حزام کی سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3809
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنِي أَبُو نَجِيحٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: تَنَاوَلَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ بِشَيْءٍ، فَكَلَّمَهُ فِيهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ فَقِيلَ لَهُ: أَغَضِبَ الْأَمِيرَ؟ فَقَالَ: إِنِّي لَمْ أُرِدْ أَنْ أُغْضِبَهُ، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَشَدُّهُمْ لِلنَّاسِ عَذَابًا فِي الدُّنْيَا»ترجمہ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اس بارے میں بات کی تو ان سے کہا گیا: کیا تم نے امیر کو ناراض کر دیا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے اسے ناراض کرنے کا ارادہ نہیں کیا تھا، لیکن میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا تھا: ”قیامت کے دن سب سے سخت عذاب اس شخص کو ہو گا جو دنیا میں لوگوں کو سب سے زیادہ سخت سزا دینے والا تھا۔“