المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن خزيمة باب: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کی سیدنا خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3732
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي عَمِّي، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ: «لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ»ترجمہ
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موزوں پر مسح کے بارے میں فرمایا: ”مسافر کے لیے تین دن، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔“