المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسبة أسامة بن زيد وسنه ووفاته باب: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کا نسب، عمر اور وفات
حدیث نمبر: 371
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَشْيَاخَنَا، يَقُولُونَ: " كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ: حِبُّ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "ترجمہ
راوی کہتے ہیں: میں نے اپنے بزرگوں کو یہ کہتے سنا: اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کی انگوٹھی پر ”حبِ رسول اللہ ﷺ“ کندہ تھا۔