المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن ثابت، عن خزيمة باب: زید بن ثابت کی سیدنا خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3697
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: لَمَّا كَتَبْنَا الْمَصَاحِفَ فَقَدْتُ آيَةً كُنْتُ أَسْمَعُهَا مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهَا عِنْدَ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ " {مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا} [الأحزاب: ٢٣] ". قَالَ: «وَكَانَ خُزَيْمَةُ يُدْعَى ذُو الشَّهَادَتَيْنِ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: …مجھے وہ آیت سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس ملی: ”مومنوں میں سے کچھ مرد ایسے ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے گئے اپنے عہد کو سچ کر دکھایا، تو ان میں سے کوئی اپنی نذر پوری کر چکا اور کوئی انتظار میں ہے، اور انہوں نے ذرا بھی تبدیلی نہیں کی“ [سورۃ الاحزاب: 23]۔ راوی کہتے ہیں: ”اور خزیمہ رضی اللہ عنہ کو ذوالشہادتین کہا جاتا تھا۔“