المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن أبي هند، عن خباب باب: سلیمان بن ابی ہند کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3689
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: «شَكَوْنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِدَّةَ الْحَرِّ فِي جِبَاهِنَا، وَأَكُفِّنَا فَلَمْ يُشْكِنَا»ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نے نبی کریم ﷺ سے اپنی پیشانیوں اور ہتھیلیوں پر گرمی کی شدت کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی۔“