المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن وهب الهمداني، عن خباب باب: سعید بن وہب ہمدانی کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3684
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: «شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا»ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نے رسول اللہ ﷺ سے گرم زمین کی تپش کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی۔“