المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حارثة بن مضرب، عن خباب باب: حارثہ بن مضرب کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3664
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ، عَنْ خَبَّابٍ قَالَ: «لَقَدْ خَشِينَا أَنْ يَذْهَبَ بِأُجُورِنا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَصَبْنَا بَعْدَهُ مِنَ الدُّنْيَا»ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہمیں ڈر ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد جو دنیا ہمیں ملی ہے وہ ہمارے ان اجروں کو لے جائے گی جو ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (رہ کر) کمائے۔“