المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حبيب بن مسلمة الفهري وهو حبيب بن مسلمة بن مالك بن وهب بن عمرو بن شيبان بن محارب بن فهر بن مالك وأمه فهرية، يكنى أبا عبد الرحمن وكان يدعى حبيب الروم لمجاهدته الروم باب: سیدنا حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ، اور وہ حبیب بن مسلمہ بن مالک بن وہب بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر بن مالک ہیں، ان کی والدہ فہریہ تھیں، کنیت ابوعبدالرحمن، رومیوں کے خلاف جہاد کی وجہ سے انہیں حبیب الروم کہا جاتا تھا
حدیث نمبر: 3510
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيِسِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو وَهْبٍ، عَنْ مَكْحُولٍ أَنَّهُ: حَدَّثَهُمْ، أَنَّ زِيَادَ بْنَ جَارِيَةَ، حَدَّثَهُمْ، أَنَّ حَبِيبَ بْنَ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَفَلَ الرُّبُعَ وَالثُّلُثَ»ترجمہ
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چوتھائی اور تہائی نفل عطا فرمایا۔