المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حبيب بن مسلمة الفهري وهو حبيب بن مسلمة بن مالك بن وهب بن عمرو بن شيبان بن محارب بن فهر بن مالك وأمه فهرية، يكنى أبا عبد الرحمن وكان يدعى حبيب الروم لمجاهدته الروم باب: سیدنا حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ، اور وہ حبیب بن مسلمہ بن مالک بن وہب بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر بن مالک ہیں، ان کی والدہ فہریہ تھیں، کنیت ابوعبدالرحمن، رومیوں کے خلاف جہاد کی وجہ سے انہیں حبیب الروم کہا جاتا تھا
حدیث نمبر: 3505
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّ مَكْحُولًا، حَدَّثَهُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَفَلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الرُّبُعِ»ترجمہ
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چوتھائی کے بعد تہائی نفل (اضافی حصہ) عطا فرمایا۔