المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حريث بن غانم الشيباني باب: سیدنا حریث بن غانم شیبانی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3456
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ عَمْرٍو الْمَازِنِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ حَسَّانَ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَتْنِي جَدَّتَايَ، عَنْ جَدَّتِهِمَا قَيْلَةَ بِنْتِ مَخْرَمَةَ، قَالَتْ: خَرَجْتُ أُرِيدُ الصَّحَابَةَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَغَدَوْتُ إِلَى حُرَيْثِ بْنِ غَانِمٍ، فَسَأَلْتُهُ الصَّحَابَةَ، فَأَنْعَمَ، فَصَحِبْتُهُ، فَوَرَدْنَا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي الْغَدَاةَ، وَالنُّجُومُ شَابِكَةٌ فِي السَّمَاءِ "ترجمہ
سیدہ قیلہ بنت مخرمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کی رفاقت کی تلاش میں نکلی، تو میں سویرے سیدنا حریث بن غانم رضی اللہ عنہ کے پاس گئی اور ان سے رفاقت کی درخواست کی، انہوں نے قبول کر لیا، چنانچہ میں ان کے ساتھ ہو لی، پھر ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس پہنچے جبکہ آپ ﷺ فجر کی نماز پڑھا رہے تھے اور ستارے ابھی آسمان میں گتھے ہوئے تھے۔