المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن مالك بن برصاء الليثي " وهو الحارث بن مالك بن قيس بن عويذ بن عبد الله بن جابر بن عبد مناة بن شجع بن عامر بن ليث بن بكر بن عبد مناة بن كنانة " باب: سیدنا حارث بن مالک بن برصاء لیثی رضی اللہ عنہ، اور وہ حارث بن مالک بن قیس بن عویذ بن عبداللہ بن جابر بن عبدمناۃ بن شجع بن عامر بن لیث بن بکر بن عبدمناۃ بن کنانہ ہیں
حدیث نمبر: 3320
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَارِثَ بْنَ مَالِكِ بْنِ الْبَرْصَاءِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ: «لَا تُغْزَى بَعْدَهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا حارث بن مالک بن برصاء رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فتح مکہ کے دن یہ فرماتے سنا: ”اس کے بعد قیامت تک یہ مکہ کبھی نہیں لڑی جائے گی۔“