المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن عوف أبو واقد الليثي، ويقال الحارث بن مالك، ويقال عوف بن مالك، ويقال الحارث بن عوف باب: سیدنا حارث بن عوف، ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ، اور حارث بن مالک بھی کہا جاتا ہے، اور عوف بن مالک، اور حارث بن عوف بھی
حدیث نمبر: 3275
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْيَزِيدِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ، ثنا الْوَاقِدِيُّ، قَالَ: " أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ. قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ: وَقَالَ هِشَامٌ الْكَلْبِيُّ: الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ، وَغَيْرُهُمَا: عَوْفُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ أُسَيْدِ بْنِ جَابِرِ بْنِ غَرِيرَةَ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ شُجَعَ بْنِ عَامِرِ بْنِ لَيْثٍ "ترجمہ
واقدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ابوواقد لیثی کا نام حارث بن مالک ہے۔ محمد بن سعد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہشام کلبی نے کہا: حارث بن عوف، اور دوسروں نے کہا: عوف بن حارث بن اسید بن جابر بن غریرہ بن عبدمناف بن شجع بن عامر بن لیث۔