المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو إسحاق عن حارثة باب: ابواسحاق کی سیدنا حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3235
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ آمَنَ مَا كَانَ النَّاسُ»ترجمہ
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ منیٰ میں دو رکعت نماز پڑھی، جب لوگ سب سے زیادہ امن میں تھے۔“