المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حكيم بن حزن المخزومي " قتل يوم اليمامة " باب: سیدنا حکیم بن حزن مخزومی رضی اللہ عنہ، یوم یمامہ میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3136
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ: حَكِيمُ بْنُ حَزْنِ بْنِ أَبِي وَهْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَائِذٍ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ یمامہ کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ قریش میں سے، پھر بنو مخزوم میں سے: حکیم بن حزن بن ابی وہب بن عمرو بن عائذ (شہید ہوئے)۔