المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن يسار عن حمزة باب: سلیمان بن یسار کی سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2970
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ حَمْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: «أَنْتَ بِالْخِيَارِ، إِنْ شِئْتَ صُمْ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ»ترجمہ
سلیمان بن یسار، حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سفر میں روزے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہیں اختیار ہے، اگر چاہو تو روزہ رکھو، اور اگر چاہو تو افطار کر لو۔“