المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عائشة رضي الله عنها عن حمزة بن عمرو باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2966
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ إِنِّي أَقْوَى عَلَى الصِّيَامِ. قَالَ: «إِنْ قَوِيتَ فَأَنْتَ وَذَاكَ»ترجمہ
حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھ میں روزے کی طاقت ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم میں طاقت ہے تو تمہاری مرضی۔“