❮
❯
حدیث نمبر: 296
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا، يَقُولُ: «مَا أَسْلَمَ أَحَدٌ إِلَّا فِي الْيَوْمِ الَّذِي أَسْلَمْتُ فِيهِ، وَلَقَدْ مَكَثْتُ سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَإِنِّي لَثُلُثُ الْإِسْلَامِ»
ترجمہ

سعید بن مسیب کہتے ہیں: میں نے سعد رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”کوئی شخص اسلام نہیں لایا مگر اسی دن جس دن میں اسلام لایا تھا، اور میں سات دن تک ایسا رہا کہ میں اسلام کا تیسرا حصہ (یعنی تین مسلمانوں میں سے ایک) تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 296
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 138، حدیث 298