المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عائشة رضي الله عنها عن حمزة بن عمرو باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2958
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ، ثنا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ الْأَسْلَمِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: «إِنْ شِئْتَ فَصُمْ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ»ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے سفر میں روزے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر چاہو تو روزہ رکھو، اور اگر چاہو تو افطار کر لو۔“