المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عائشة رضي الله عنها عن حمزة بن عمرو باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2954
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ الْأَسْلَمِيَّ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي رَجُلٌ كُنْتُ أُسَافِرُ، فَأَصُومُ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: «إِنْ شِئْتَ فَصُمْ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ»ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں سفر کیا کرتا ہوں، تو کیا میں سفر میں روزہ رکھوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر چاہو تو روزہ رکھو، اور اگر چاہو تو افطار کر لو۔“