المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
نسبة سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه " واسم أبي وقاص مالك بن أهيب بن عبد مناف بن زهرة ويكنى أبا إسحاق، شهد بدرا " باب: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا نسب: ابووقاص کا نام مالک بن اُہیب بن عبدمناف بن زہرہ تھا، کنیت ابواسحاق، بدری صحابی ہیں
حدیث نمبر: 289
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ بَكَّارٍ السَّعْدِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَالَ سَعْدٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَنْ أَنَا؟ قَالَ: «أَنْتَ سَعْدُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَهْيَبَ بْنِ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ زُهْرَةَ، فَمَنْ قَالَ غَيْرَ ذَلِكَ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ»ترجمہ
زہری کہتے ہیں: سعد نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں کون ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم سعد بن مالک بن اہیب بن عبدمناف بن زہرہ ہو، جو اس کے سوا کچھ اور کہے اس پر اللہ کی لعنت ہو۔“