حدیث نمبر: 2889
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حَمْزَةَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: لَمَّا أُحِيطَ بِالْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: مَا اسْمُ هَذَا الْمَوْضِعِ؟ قَالُوا: كَرْبَلَاءُ. قَالَ: «صَدَقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، هِيَ كَرْبٌ وَبَلَاءٌ»
ترجمہ

مطلب بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: جب حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو گھیر لیا گیا تو انہوں نے پوچھا: اس جگہ کا نام کیا ہے؟ لوگوں نے بتایا: کربلا۔ آپ نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے سچ فرمایا تھا، یہ کرب اور بلا کی جگہ ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2889
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 133، حدیث 2902