المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بقية أخبار الحسن بن علي رضي الله عنهما باب: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے بقیہ حالات
حدیث نمبر: 2644
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، ثنا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: «جَاءَ الْحُسَيْنُ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَالْتَزَمَ عُنُقَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ بِهِ وَأَخَذَ بِيَدِهِ، فَلَمْ يَزَلْ مُمْسِكَهَا حَتَّى رَكَعَ»ترجمہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدنا حسین آئے جبکہ رسول اللہ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے، تو وہ نبی کریم ﷺ کی گردن سے لپٹ گئے، تو آپ ﷺ نے انہیں اٹھا کر کھڑے ہو گئے اور ان کا ہاتھ پکڑ لیا، اور رکوع تک انہیں پکڑے رہے۔