حدیث نمبر: 2618
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَابِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مِهْرَانَ، ثنا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ، عَنِ الْمُسْتَظِلِّ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كُلُّ بَنِي أُنْثَى فَإِنَّ عَصَبَتَهُمْ لِأَبِيهِمْ، مَا خَلَا وَلَدَ فَاطِمَةَ فَإِنِّي أَنَا عَصَبَتَهُمْ وَأَنَا أَبُوهُمْ»
ترجمہ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”ہر بیٹی کی اولاد کے عصبہ ان کے باپ کی طرف ہوتے ہیں، سوائے فاطمہ کی اولاد کے، کیونکہ میں ہی ان کا عصبہ ہوں، اور میں ہی ان کا باپ ہوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2618
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 44، حدیث 2631