المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن جارية الأنصاري، عن جرير باب: عیسیٰ بن جاریہ انصاری کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2494
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ» فَقِيلَ لَهُ بَعْدَ مَا أُنْزِلَتْ سُورَةُ الْمَائِدَةِ، فَقَالَ: «وَهَلْ أَسْلَمْتُ إِلَّا بَعْدَ مَا أُنْزِلَتْ سُورَةُ الْمَائِدَةِ»ترجمہ
سیدنا جریر بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔“ ان سے کہا گیا: یہ تو سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد کی بات ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”اور کیا میں سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد ہی مسلمان نہیں ہوا؟“