المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن علاقة، عن جرير باب: زیاد بن علاقہ کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2463
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ أَبُو حَمَّادٍ الْكُوفِيُّ، عَنْ زِيَادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ، وَمَنْ لَا يَغْفِرْ لَا يُغْفَرْ لَهُ، وَمَنْ لَا يَتُبْ لَا يَتُبْ عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جاتا، اور جو توبہ نہیں کرتا اس کی توبہ قبول نہیں کی جاتی۔“