المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن علاقة، عن جرير باب: زیاد بن علاقہ کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2450
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ يَقُولُ: «بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ وَالنُّصْحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»ترجمہ
زیاد بن علاقہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ کہتے سنا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے بیعت کی، تو آپ ﷺ نے مجھ پر ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے کی شرط رکھی۔“