المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو زرعة بن عمرو بن جرير عن جده باب: ابوزرعہ بن عمرو بن جریر کی اپنے دادا سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2401
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَأَبُو خَلِيفَةَ، قَالَا: ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: «بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ» فَكَانَ إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا أَوْ بَاعَهُ قَالَ لِصَاحِبِهِ: اعْلَمْ أَنَّ مَا آخُذُ مِنْكَ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِمَّا أَعْطَيْنَاكَ فَاخْتَرْترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے سننے اور اطاعت کرنے، اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے پر بیعت کی۔“ چنانچہ جب وہ کوئی چیز خریدتے یا بیچتے تو اپنے فریقِ معاملہ سے کہتے: جان لو کہ جو کچھ میں تم سے لے رہا ہوں وہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے جو ہم نے تمہیں دیا، لہٰذا تم اختیار کر لو۔