المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو زرعة بن عمرو بن جرير عن جده باب: ابوزرعہ بن عمرو بن جریر کی اپنے دادا سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2396
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْوِي نَاصِيَةَ فَرَسٍ بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ، وَقَالَ: «الْخَيْرُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْغَنِيمَةُ وَالْأَجْرُ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ اپنی دو انگلیوں کے درمیان ایک گھوڑے کی پیشانی کے بال لپیٹ رہے تھے، اور فرمایا: ”قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں میں بھلائی، غنیمت اور اجر بندھا ہوا ہے۔“