المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو إسحاق الشيباني، عن الشعبي، عن جرير باب: ابواسحاق شیبانی کی شعبی کے واسطے سے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2337
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ، حَدَّثَنَا أَبِي، ثنا شَرِيكٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا: ”تمہارے بھائی نجاشی کا انتقال ہو گیا ہے، اس کے لیے مغفرت کی دعا کرو۔“