المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو إسحاق السبيعي، عن الشعبي، عن جرير باب: ابواسحاق سبیعی کی شعبی کے واسطے سے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2335
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَغْفِرُوا لِلنَّجَاشِيِّ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نجاشی کے لیے مغفرت کی دعا کرو۔“