المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
داود بن أبي هند عن، الشعبي باب: داؤد بن ابی ہند کی شعبی سے روایات
حدیث نمبر: 2324
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، وَمُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَتَاكُمُ الْمُصَدِّقُ فَلَا يَصْدُرْ إِلَّا عَنْ رِضًى»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب زکاۃ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ رضامندی کے ساتھ ہی لوٹے۔“