المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
داود بن أبي هند عن، الشعبي باب: داؤد بن ابی ہند کی شعبی سے روایات
حدیث نمبر: 2321
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، حَدَّثَنِي عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِيَرْجِعِ الْمُصَدِّقُ وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”زکاۃ وصول کرنے والا تم سے اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔“