المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بيان بن بشر عن قيس عن جرير باب: بیان بن بشر کی قیس کے واسطے سے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2273
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا بَيَانُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: «مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا ضَحِكَ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”جب سے میں مسلمان ہوا، رسول اللہ ﷺ نے کبھی مجھے (اندر آنے سے) نہیں روکا، اور جب بھی مجھے دیکھا ہنس دیے۔“