حدیث نمبر: 2270
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْقَطَّانُ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ، ثنا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ: {وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا} [طه: ١٣٠] ، قَالَ: «طُلُوعُ الشَّمْسِ صَلَاةُ الصُّبْحِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا صَلَاةُ الْعَصْرِ»
ترجمہ

سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ”اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے سورج طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے“ [سورۃ طٰہٰ: 130] کے بارے میں فرمایا: ”سورج طلوع ہونے سے پہلے (کی نماز) فجر کی نماز ہے، اور اس کے غروب ہونے سے پہلے (کی نماز) عصر کی نماز ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2270
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 308، حدیث 2283