المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جبلة بن حارثة الكلبي أخو زيد بن حارثة باب: سیدنا جبلہ بن حارثہ کلبی رضی اللہ عنہ، سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے بھائی
حدیث نمبر: 2182
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ حَارِثَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَوَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ فَاقْرَأْ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، حَتَّى تَمُرَّ بِآخِرِهَا، فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ»ترجمہ
سیدنا جبلہ بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو ”قل یا ایہا الکافرون“ پڑھو، یہاں تک کہ اس کے آخر تک پہنچ جاؤ، کیونکہ یہ شرک سے براءت ہے۔“