المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم هانئ الأنصارية باب: سیدہ ام ہانی انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21792
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، أَنَّهُ سَمِعَ دُرَّةَ بِنْتَ مُعَاذٍ، تُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ الْأَنْصَارِيَّةَ، أَنَّهَا سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَتَزَاوَرُ إِذَا مِتْنَا وَيَرَى بَعْضُنَا بَعْضًا؟ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَكُونُ الْمَنْسِمُ طَيْرًا تَعَلَّقَ بِالشَّجَرِ، حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دَخَلَتْ كُلُّ نَفْسٍ فِي جَسَدِهَا»ترجمہ
… ام ہانی انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا: کیا جب ہم مر جائیں گے تو ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے اور ایک دوسرے کو دیکھیں گے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”روح پرندے کی شکل میں ہو کر درخت سے لٹکی رہے گی، یہاں تک کہ جب قیامت کا دن ہوگا تو ہر جان اپنے جسم میں داخل ہو جائے گی۔“