المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جميل بن بصرة أبو بصرة الغفاري " ويقال حميل، ويقال خميل، والصواب جميل " باب: سیدنا جمیل بن بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوبصرہ، انہیں حمیل اور خمیل بھی کہا جاتا ہے، لیکن صحیح جمیل ہے
حدیث نمبر: 2146
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ أَنَّ أَبَا بَصْرَةَ حَمِيلَ بْنَ بَصْرَةَ لَقِيَ أَبَا هُرَيْرَةَ وَهُوَ مُقْبِلٌ مِنَ الطُّورِ، فَقَالَ: لَوْ لَقِيتُكَ قَبْلَ أَنْ تَأْتِيَهُ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّمَا تُضْرَبُ أَكْبَادُ الْمَطِيِّ إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي هَذَا، وَالْمَسْجِدِ الْأَقْصَى "ترجمہ
سعید مقبری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوبصرہ، حمیل بن بصرہ رضی اللہ عنہ، کی ملاقات سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہوئی جب وہ طور سے واپس آ رہے تھے، تو انہوں نے کہا: اگر میں تم سے وہاں جانے سے پہلے ملتا، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”سواریوں کے جگر صرف تین مسجدوں کی طرف دوڑائے جائیں: مسجد حرام، میری یہ مسجد، اور مسجد اقصیٰ۔“