المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جميل بن بصرة أبو بصرة الغفاري " ويقال حميل، ويقال خميل، والصواب جميل " باب: سیدنا جمیل بن بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوبصرہ، انہیں حمیل اور خمیل بھی کہا جاتا ہے، لیکن صحیح جمیل ہے
حدیث نمبر: 2144
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ أَقْبَلَ مِنَ الطُّورِ، فَلَقِيَ جَمِيلَ بْنَ بَصْرَةَ الْغِفَارِيَّ، فَقَالَ لَهُ جَمِيلٌ: «لَوْ لَقِيتُكَ قَبْلَ أَنْ تَأْتِيَ الطُّورَ لَمْ تَأْتِهِ» فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ طور سے واپس آ رہے تھے، تو ان کی ملاقات سیدنا جمیل بن بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ سے ہوئی، جمیل رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: ”اگر میں تم سے طور جانے سے پہلے ملتا تو تم وہاں نہ جاتے“، اور پھر انہوں نے پوری حدیث بیان کی (تین مسجدوں کے سوا سفر نہ کرنے کی حدیث، جیسا کہ آگے مذکور ہے)۔