حدیث نمبر: 21406
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَنْطَبٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، قَالَتْ: نَزَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَعْلَى مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَأَتَيْتُهُ، فَجَاءَ أَبُو ذَرٍّ بِجَفْنَةٍ فِيهَا مَاءٌ، قَالَتْ: إِنِّي لَأَرَى فِيهَا أَثَرَ الْعَجِينِ، فَسَتَرَهُ أَبُو ذَرٍّ وَاغْتَسَلَ، ثُمَّ «سَتَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا ذَرٍّ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ صَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، وَذَلِكَ فِي الضُّحَى»
ترجمہ

سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: فتح مکہ کے دن رسول اللہ ﷺ مکہ کی بلندی پر اترے تو میں آپ ﷺ کے پاس آئی، پھر ابوذر رضی اللہ عنہ ایک طشت میں پانی لے کر آئے، میں دیکھ رہی تھی کہ اس میں آٹے کا نشان تھا، پھر ابوذر رضی اللہ عنہ نے آپ ﷺ کے لیے پردہ کیا اور آپ ﷺ نے غسل فرمایا، پھر نبی کریم ﷺ نے ابوذر رضی اللہ عنہ کے لیے پردہ کیا اور انہوں نے (ابوذر رضی اللہ عنہ نے) غسل کیا، پھر آٹھ رکعتیں پڑھیں اور یہ چاشت کے وقت تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21406
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 426، حدیث 1038