المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جرهد الأسلمي باب: سیدنا جرہد اسلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 2130
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْهَدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ جَرْهَدٌ مِنْ أَصْحَابِ الصُّفَّةِ قَالَ: جَلَسَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَنَا وَفَخِذِي مُنْكَشِفَةٌ، فَقَالَ: «أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ؟»ترجمہ
زرعہ بن عبدالرحمٰن بن جرہد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا جرہد رضی اللہ عنہ اصحابِ صفہ میں سے تھے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس بیٹھے جبکہ میری ران کھلی ہوئی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ران ستر ہے؟“