المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند جبار بن صخر باب: سیدنا جبار بن صخر رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 2124
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو أُوَيْسٍ، ثنا شُرَحْبِيلُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ جُبَارِ بْنِ صَخْرٍ، قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ»ترجمہ
سیدنا جبار بن صخر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ ﷺ نے مجھے اپنے دائیں جانب کھڑا کیا۔