المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جبار بن صخر الأنصاري عقبي بدري باب: سیدنا جبار بن صخر انصاری رضی اللہ عنہ، عقبی و بدری صحابی
حدیث نمبر: 2122
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ جُبَارُ بْنُ صَخْرٍ بِالْمَدِينَةِ سَنَةَ ثَلَاثِينَ، وَسِنُّهُ ثِنْتَيْنِ وَسِتِّينَ سَنَةً»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: جبار بن صخر رضی اللہ عنہ کی وفات مدینہ میں سن 30 ہجری میں ہوئی، اور اس وقت ان کی عمر باسٹھ سال تھی۔