حدیث نمبر: 2113
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ الْجَارُودِ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: إِنَّ لِي دِينًا فَلِي إِنْ تَرَكْتُ دِينِي وَدَخَلْتُ دِينَكَ أَنْ لَا يُعَذِّبَنِي اللهُ فِي الْآخِرَةِ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ترجمہ

سیدنا جارود عبدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: میرا ایک دین ہے، اگر میں اپنا دین چھوڑ کر آپ کے دین میں داخل ہو جاؤں تو کیا مجھے یقین ہے کہ اللہ آخرت میں مجھے عذاب نہیں دے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2113
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 268، حدیث 2126