المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خولة بنت قيس أم صبية الجهنية باب: سیدہ خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا، ام صبیہ جہنیہ
حدیث نمبر: 20969
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ النُّعْمَانِ، عَنِ امْرَأَةٍ، مِنْ جُهَيْنَةَ يُقَالُ لَهَا أُمُّ صُبَيَّةَ قَالَتْ: رُبَّمَا نَازَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي الْإِنَاءِ أَتَوَضَّأُ أَنَا، وَهُوَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ "ترجمہ
سیدہ ام صبیہ رضی اللہ عنہا، جہینہ قبیلے کی ایک خاتون، کہتی ہیں: بسا اوقات میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ برتن پر باری لینے میں کھینچا تانی کرتی، میں اور آپ ﷺ ایک ہی برتن سے وضو کرتے۔