المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خولة بنت قيس أم صبية الجهنية باب: سیدہ خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا، ام صبیہ جہنیہ
حدیث نمبر: 20967
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَيَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالُوا: ثنا وَكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ خَرَّبُوذَ، قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةَ، تَقُولُ: «اخْتَلَفَتْ يَدِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوءِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ»ترجمہ
سالم بن نعمان بن خرابوذ کہتے ہیں: میں نے ام صبیہ جہنیہ رضی اللہ عنہا کو یہ کہتے سنا: میرا ہاتھ نبی کریم ﷺ کے ہاتھ کے ساتھ ایک ہی برتن سے وضو میں آتا جاتا تھا۔