المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
المقدام بن أبي المقدام، واسم أبي المقدام ثابت، عن شهر، عن أسماء باب: مقدام بن ابی مقدام، ان کے والد کا نام ثابت تھا، کی شہر کے واسطے سے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20827
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ، قَالَا: ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ أَبِي الْمِقْدَامِ الْحَدَّادِ، قَالَ: ثنا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَبِنْتُ عَمَّةٍ لِي لِنُبَايِعَهُ فَقَالَ: «لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں اور میری پھوپھی زاد بہن نبی کریم ﷺ کی خدمت میں بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوئیں تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔“