حدیث نمبر: 20806
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَشِيطٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُتِيَ بِعُسٍّ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ مِنْهُ ثُمَّ قَالَ: «أَعْطِيهِنَّ» لِنِسْوَةٍ عِنْدَهُ، فَقُلْنَ: لَا نَشْتَهِيهِ فَقَالَ: «لَا تَجْمَعْنَ كَذِبًا وَجُوعًا»
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس تھیں کہ ایک بڑے پیالے میں دودھ لایا گیا، آپ ﷺ نے اس میں سے پیا، پھر اپنے پاس موجود عورتوں سے فرمایا: ”انہیں دے دو“ تو انہوں نے کہا: ہمیں اس کی خواہش نہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جھوٹ اور بھوک اکٹھی نہ کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20806
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 172، حدیث 435