المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
سليمان بن يسار، عن ميمونة باب: سلیمان بن یسار کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20368
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْحِمْصِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: أَعْتَقْتُ جَارِيَةً لِي فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ بِعِتْقِهَا، فَقَالَ: «آجَرَكِ اللهُ أَمَا أَنَّكِ لَوْ كُنْتِ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ»ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے اپنی ایک لونڈی آزاد کی، تو رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے، تو میں نے آپ ﷺ کو اس کی آزادی کے بارے میں بتایا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تمہیں اجر دے، اگر تم اسے اپنے ننھیال والوں کو دے دیتیں تو تمہارے لیے اجر میں زیادہ بڑھ کر ہوتا۔“